ہفتہ 3 جنوری 2026 - 14:31
مسجد جمکران میں اعتکاف کا آغاز، 3100 معتکفین عبادت میں مصروف

حوزہ/ 13 رجب کو نمازِ فجر کی ادائیگی کے ساتھ ہی مسجد مقدس جمکران میں اعتکاف کا آغاز ہوگیا، جس میں 3100 معتکفین شریک ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،13 رجب کی صبح نمازِ فجر کے ساتھ ہی قم المقدسہ کی مسجد جمکران میں اعتکاف کی معنوی فضا قائم ہوگئی، جہاں بڑی تعداد میں مرد و خواتین معتکفین نے تین روزہ عبادت، دعا اور خودسازی کے اس بابرکت عمل میں شرکت کی۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha